ہائیکورٹ کا بچوں کوباپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کاحکم
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس طارق سلیم شیخ نے دو بچوں کوباپ سے لے کر ماں کے حوالے کرنے کاحکم دے دیا،دونوں بچوں کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دونوں بچوں کو باپ سے لے کرماں کے حوالے کرنے کا حکم دیا،عدالتی حکم کے بعدبچے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کرتے رہے اوراحاطہ عدالت میں چیخ و پکار کرتے ہوئے باپ کے ساتھ جانے کی ضد کرتے رہے،بعدازاں ماں روتے ہوئے دونوں بچوں کو لے کر احاطہ عدالت سے روانہ ہو گئی۔
بچے حوالے