بقایاجات ادائیگی نوٹیفکیشن اجراء کے بعدزرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بحال کئے جانیوالے اساتذہ کی اپیل نمٹا دی گئی

 بقایاجات ادائیگی نوٹیفکیشن اجراء کے بعدزرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بحال ...

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی نے بقایاجات ادائیگی کے نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعدزرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بحال کئے جانے والے اساتذہ کی دائر درخواستیں نمٹا دیں،عدالتی حکم پر وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اقرار پیش ہوئے اور عدالت کوبتایا کہ درخواست گزاروں کے بقایاجات کی ادائیگی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ت روز میں درخواست گزاروں کو بقایاجات کی ادائیگی کردی جائے گی، درخواست گزار نے موقف اختیارکیاتھا کہ بحالی کے باوجودیونیورسٹی انتظامیہ نے درخواست گزاروں کی 8 ماہ کی تنخواہوں کے بقایاجات ادا نہیں کئے،استدعا ہے کہ عدالت یونیورسٹی انتظامیہ کو 8 ماہ کے بقایاجات کی ادائیگی کا حکم دے۔د

رخواستیں نمٹا 

مزید :

صفحہ آخر -