جنرل ہسپتال میں ادویات چوری سکینڈل کا مقدمہ درج

      جنرل ہسپتال میں ادویات چوری سکینڈل کا مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (جنرل رپورٹر)جنرل ہسپتال سے ادویات چوری کے حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ادویات چوری کروانے والا جنرل ہسپتال کا ملازم نکلا۔ پکڑے جانے والے ملزم عمر نے تنویز شاہ کا نام اگل دیا۔ تنویر شاہ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ جنرل ہسپتال کا ملازم بتایا جا رہا ہے۔ تنویز شاہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد روپوش ہو چکا ہے اور پولیس نے اس کی باقاعدہ تلاش شروع کر دی ہے۔