پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے عرفان اللہ ولدفضل حسین کوپاکستان سٹڈیز،سعید احمد ولداللہ دتہ کوہسٹری،ناصر علی رضا ولد نور محمد کواردو،سعدیہ جمیل دخترمحمد جمیل کوپنجاب میں جامعات کی سطح پر لرننگ  آرگنائزیشن کی جہتوں اور تنظیمی وابستگی کے درمیان تعلق‘ کے موضوع اورمحمد حارث متین ولدمحمد ابراہیم کوریاضی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -