ویٹر نری ایجو کیشن میں حا لیہ رجحانات کے مو ضوع پر آگا ہی لیکچر 

  ویٹر نری ایجو کیشن میں حا لیہ رجحانات کے مو ضوع پر آگا ہی لیکچر 

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور نے گذ شتہ روزویٹر نری ایجو کیشن میں حا لیہ رجحانات کے مو ضوع پر آگا ہی لیکچر زکا انعقاد سٹی کیمپس لا ہور میں کیا۔ جس میں پاکستانی امریکہ میں اعزا زی کونسل جنرل/ نا مور اُمور حیوا نات کے معا لج ڈاکٹر عنا ئیت حسین کیتھیو نے فیکلٹی ممبران اور طلبہ کو ویٹر نری ایجو کیشن میں ہونے والی حا لیہ جدید ریسرچ، نئے رجحانات، سائنٹفک طریقہ کاراور جانوروں / مویشیوں میں پا ئی جانے وا لی بیماریو ں کی تشخیص کے حوا لے سے جدید آلات کے استعمال سے متعلقہ مختلف پہلو ؤں اور مہارتو ں کے بارے میں شر کا کو تفصیلی لیکچر دیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نسیم احمد اور پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی بھی اس مو قع پر مو جودتھے۔ 

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف با ئیو لوجیکل سائنسز نے راوی کیمپس پتو کی میں پلانٹ با ئیو ڈائی ورسٹی اینڈ ایکو سسٹم سروسز کے مو ضو ع پر بین الا قوا می آن لائن سیمینار کا انعقا د کیا۔ جس میں ریسرچ کونسل سویڈن سے ڈاکٹر ریکارڈسندن جوستے نے با ئیو ڈائی ورسٹی کے سیا ق وسباق،اسلا میہ یونیورسٹی بہاولپور سے ڈاکٹر محمد عبداللہ نے صحرا  ئے چولستان کے پودوں جبکہ بیجنگ نورمل یونیورسٹی چا ئنہ سے ڈاکٹر شو 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -