(ن) لیگ کی کامیابی قیادت و کارکنوں کی محنت کا ثمر ہے،شہزاد بٹ

  (ن) لیگ کی کامیابی قیادت و کارکنوں کی محنت کا ثمر ہے،شہزاد بٹ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما شہزاد بٹ نے کنٹونمنٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر صدر مسلم لیگ (ن) میاں شہباز شریف، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق اور میاں صبغت اللہ سلطان سمیت تمام پارٹی قائدین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کیخلاف ریاستی مشینری اور سیاسی انتقامی کاروائیاں اور خوف کی فضا مسلم لیگ ن کے شیروں کے دلوں سے محبت ختم نہیں کرسکی۔ کنٹونمنٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پارٹی قیادت کارکنان و رہنماوں کی دن رات محنت لگن اور جذبے کا ثمر ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -