مختار احمد کی جانب سے خصوصی مجلس عزا 

مختار احمد کی جانب سے خصوصی مجلس عزا 

  

لاہور(پ ر) مختار احمد کی جانب سے مخصوص مجلس عزا جمعرات 16ستمبر بمطابق 8صفر المظفر کو بعد نماز مغربین جامع مسجد صاحب الزمان حیدر روڈ اسلام پورہ میں ہو گی۔ سید محمد علی سید صارم علی، حیدر جعفری، سید علی احسن نقوی و دیگر سوز و سلام پیش کرینگے جبکہ علامہ سید اختر عباس زیدی خطاب کرینگے۔ حضرت عباس علمدار کا علم بھی برآمدہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -