باڑہ،عالم گودر میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا 

  باڑہ،عالم گودر میں گھر کے اندر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا 

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان) خیبر باڑہ تحصیل عالم گوادر میں گھر کے اندر میاں،بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ضلع خیبر تحصیل باڑہ عالم گودار کے علاقے میں  گھر کے اندر  فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے کامیاب ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے پوسٹ مارٹم کے لئے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو وارثہ کے حوالے کر دیاگیا۔ازبر خان ان کی عمر 60سال اور مسماتہ ف 65سال ہے پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -