بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی14ستمبر صبح 8بجے سے شام4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی قریشی موڑ, یونیورسٹی کیمپس, چشمہ شوگر مل فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے وی گومل یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 ستمبردوپہر 1بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  کلاچی ولہ, ایس ڈی اے فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  23,12,16,14ستمبر صبح 8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  نواں شیر فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -