سیکریٹری ٹرانسپورٹ علی مرتضی  ایڈیشنل چیف سیکریٹری سروسز تعینات

      سیکریٹری ٹرانسپورٹ علی مرتضی  ایڈیشنل چیف سیکریٹری سروسز تعینات

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے چیف سیکریٹری کے بعد ایڈیشنل چیف سیکریٹری سروسز کو بھی ہٹا دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری ارم بخاری کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی بنا دیا گیا جبکہ انکی جگہ سیکریٹری ٹرانسپورٹ علی مرتضی کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری سروسز اور تقرری کے منتظر وجیہہ اللہ کنڈی کو سیکریٹری ٹرانسپورٹ لگادیا گیا۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری 

مزید :

صفحہ اول -