وزیر اعظم سے ثانیہ نشتر کی ملاقات  پناہگاہوں سے متعلق بریف کیا

وزیر اعظم سے ثانیہ نشتر کی ملاقات  پناہگاہوں سے متعلق بریف کیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی جس میں معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو احساس پروگرام کے تحت قائم پناہ گاہوں کے حوالے سے بریف کیا۔ احساس پروگرام کے زیر انتظام دیگر منصوبوں پر پیش رفت سے بھی وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا۔

 ثانیہ نشتر

مزید :

صفحہ اول -