خواجہ آصف کے ٹوئٹر فالوورز  کی تعداد20لاکھ ہو گئی 

خواجہ آصف کے ٹوئٹر فالوورز  کی تعداد20لاکھ ہو گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواجہ آصف کو 2 ملین یعنی 20 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے جس کے بعد خواجہ آصف پاکستان کے مقبول ترین سیاستدانوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔      
خواجہ آصف 

مزید :

صفحہ اول -