مسلم لیگ ن کی یونین کونسل سطح پرتنظیم سازی کافیصلہ،کمیٹیاں تشکیل
ملتان ( سٹی رپورٹرر) مسلم لیگ ن ملتان کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات عمر فاروق بھٹی کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمّد نواز شریف آور صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف کی ہدایات پر یہ فیصلہ(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
کیا گیاہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پورے پنجاب میں یونین کونسل کی سطح پر تنظیم سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے پنجاب کے ہر ڈویثرن ضلع ؤ شہر کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیے دی گئی ہیں جن میں ملتان(ڈویژن)کی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جس کے سربراہ سردار اویس احمد لغاری سکیرٹری جنرل پنجاب ہونگے آن کے ہمراہ آس کمیٹی کے رکن خواجہ سعد رفیق نایب صدر پاکستان مسلم لیگ ن عبدالراحمن خاں کانجو ڈویثرن صدر عرفان خان ڈاہا سابق ایم این اے شیخ طارق رشید ڈویثرن سکیرٹری جنرل سید جاوید علی شاہ سابق ایم این اے سعید احمد منہس سعد خورشید خان کانجو سکیرٹری اطلاعات و نشریات ملتان ڈویژن ہونگے آس کے علاؤ(ضلع ملتان) ؤ شہر کی کمیٹی کے سربراہ ملک رفیق رجوانہ سابق گورنر پنجاب ہونگے عرفان احمد خاں ڈاہا سابق اہم این اے (کنوینر) شیخ طارق رشید ڈویثرن سکیرٹری جنرل رانا بابر حسین ایم پی اے چوہدری عبدالواحید آرائیں سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات محمد بلال بٹ ضلعی صدر شیخ اطہر ممتاز سکیرٹری جنرل ضلع رانا شاہدالحسن سٹی صدر عمر فاروق بھٹی سکیرٹری اطلاعات و نشریات ملتان کے علاؤہ ضلع ؤ شہر کے تمام ایم این اے ٹکٹ ہولڈر تمام ایم ہی اے وٹکٹ ہولڈر آور تمام صوبائی حلقوں کے صدور ؤ سکیرٹری جنرل ممبران ہونگے آن کی مشاورت سے ملتان ڈویژن ضلع ؤ شہر کی یونین کونسل کی سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی کے عمل کو مکمل کیا جائے گا۔
تنظیم سازی