ایم این اے سردار محمد خان لغاری کا یونین کونسل نو تک ملغانی کا دورہ‘ملاقاتیں
کو ٹ چھٹہ (نمائندہ پاکستان)ایم این اے سردار محمد خان لغاری نے یونین کونسل نوتک بستی ملغانی کا دورہ کیا اور اس کا کہنا تھاکہ بستی ملغانی میں اور بھی ترقیاتی کام ھوں گے اس موقع پر سردار آصف نذر خان مریدانی سردار یوسف خان مریدانی ملک حسنین عباس کوریجہ(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)
کرامت علی ملغانی ثمر عباس ملغانی ڈاکٹر آصف ملغانی شاہ نواز ملغانی موجود تھے آخر میں ملغانی قوم نے اس شکریہ ادا کیا۔
محمد خان لغاری