ٹھٹھہ صاد ق آباد ودیگر علاقوں میں سرچ آپریشن،متعدد گھروں کی تلاشی

ٹھٹھہ صاد ق آباد ودیگر علاقوں میں سرچ آپریشن،متعدد گھروں کی تلاشی

  

 ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار) ڈی پی او خانیوال محمد علی وسیم کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد صفدر حسین جوئیہ کی سربراہی میں حساس سکیورٹی اداروں پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کی طرف پل 14 پر مشترکہ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

 سرچ آپریشن کیا گیا دوران سرچ آپریشن 10 گھروں کی تلاشی لیتے ہوئے 21 مشکوک افراد کی چیکنگ کی گئی، سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ سکیورٹی برانچ تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔

تلاشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -