ملتان:اوباش کی خاتون سے  بداخلاقی،پولیس کارروائی شروع 

ملتان:اوباش کی خاتون سے  بداخلاقی،پولیس کارروائی شروع 

  

 ملتان (وقائع نگار)تھانہ شاہ شمس کے علاقے اوباش ملزم نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق بستی مسوانہ کا رہائشی محمد اسامہ نے پولیس کو(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

15پر اطلاع دی کہ میری والدہ شاہین بی بی جس نے گلزیب کالونی میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے کو ملزم رانا ارشد نے زبردستی گھرمیں داخل ہوکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرارہوگیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون ڈاکٹری معائنہ کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کرنے کے بعد تفتیش کاآغاز کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -