انٹرمیڈیٹ نتائج کااعلان30ستمبر کو متوقع

انٹرمیڈیٹ نتائج کااعلان30ستمبر کو متوقع

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نامہ نگار)تعلیمی بورڈ ملتان کی طرف سے انٹرمیڈیٹ نتائیج کا اعلان 30 ستمبر جبکہ میٹرک نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو کیا جائے گا، تفصیل کے (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کی طرح بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کی طرف سے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو جبکہ میٹرک سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو کیا جائے گا، رزلٹ بورڈ ویب سائٹ www.bisemultan.edu.pk اور موبائل SMS رول نمبر 800293 سینڈ کرکے بھی نتائج معلوم کیے جاسکیں گے۔

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -