کراچی:سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا

کراچی:سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ایوان کی کارروائی کے آغاز میں سینئر صحافی رفیق آزاد اورسابق رکن اسمبلی کے پی کے رحیم داد خان کے انتقال پر ان کے لئے دعائے مغفرت اورمعروف اداکار عمر شریف کی صحت کے لئے دعائے صحت کی گئی۔ایوان میں شیرپاو  کالونی کے شہداکے ایصال ثواب کے لئے بھی ایوان میں فاتحہ خوانی ہوئی۔

مزید :

صفحہ اول -