روہڑی میں جرائم کی وارداتوں   میں اضافہ،شہری پریشان

روہڑی میں جرائم کی وارداتوں   میں اضافہ،شہری پریشان

  

سکھر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)روہڑی شہرمیں گذشتہ چند ماہ سے بدامنی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا، جس کی وجہ سے شہری کو خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے ہیں، روہڑی کے علاقے شاہی بازار میں ہوٹل کے عین سامنے واقع دکان سے مسلح ملزمان فیصل قریشی ولد محمد ہاشم قریشی سے اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقد رقم چھین کر لے گئے متاثرہ شخص نے فوری طور پر اس کی اطلاع روہڑی پولیس کو دی مگر روہڑی پولیس اطلاع ملنے کے باوجود بے خبر بن گئی عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں پولیس کی اس کارکردگی پر روہڑی کے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ خوف وہراس کا شکار ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -