عمرہ و حج بند ہونے کی وجہ سے حج آرگنائزر بحران کا شکار ہیں،محمد یوسف پیروانی

عمرہ و حج بند ہونے کی وجہ سے حج آرگنائزر بحران کا شکار ہیں،محمد یوسف پیروانی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ سندھ زون کے رہنما پیروانی حج گروپ کراچی کے چیئرمین محمد یوسف پیروانی کی ہوپ اسلام آباد زون اور پنجاب زون کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد، انہوں نے کہا ہے موجودہ حالات میں عمرہ و حج بند ہونے کی وجہ سے حج آرگنائزر بحران کا شکار ہیں۔ امید کرتے ہیں ہوپ اسلام آباد ہوپ پنجاب بالعموم اور ملک بھر کے قائدین بالخصوص بحران کے حل کے لئے مل جل کر لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔

کیپشن

محمد یوسف پیروانی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -