آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 باکو (این این آئی)آذربائیجان کے زیر اہتمام باکو میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ مشقوں میں پاکستان، آذربائیجان اور ترکی کی اسپیشل فورسز کے دستوں نے شرکت کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سہ ملکی فوجی مشقیں 11 ستمبر سے 22 ستمبر تک جاری رہیں گی۔
فوجی مشقیں