سوہائے علی ابڑو کی ترکی کی گلیوں میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی 

سوہائے علی ابڑو کی ترکی کی گلیوں میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی 
سوہائے علی ابڑو کی ترکی کی گلیوں میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی 

  

انقرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن) حال ہی میں کرکٹر شہزار محمد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سوہائے علی ابڑو  کی ترکی کی گلیوں میں  رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

سوہائے علی ابڑو نے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے شیئر کی جس میں انہیں ترکی کی گلی میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، ویڈیو کلپ میں سوہائے علی سمیت کئی لوگ سڑک پر موجود ہیں سوہائے علی ابڑو رقص کر رہی ہیں جبکہ ان کے گرد موجود لوگ تالیوں کے ذریعے ان کی تعریف کر رہے ہیں ۔

ویڈیو میں سوہائے علی ابڑو روایتی ترک موسیقی پر رقص کر رہی ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -