اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی کابینہ کی جانب سے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے سمری بجھوائی گئی تھی جس میں اراکین کے ایڈہاک الاﺅنس میں 10فیصد کی تجویز پیش کی گئی تھی ۔

سپیکر، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویزکو بھی مسترد کردیا گیاہے۔

مزید :

قومی -