معروف ناول نگار طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے

معروف ناول نگار طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے
معروف ناول نگار طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستا ن کے معروف ناول نگار، ادیب اور مصنف طارق اسماعیل ساگر انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق طارق اسماعیل متعدد کتابوں او ر ناولوں کے مصنف تھے جن میں ’ دھویں کی دیوار، اور حصار ٹوٹ گیا، ریڈ الرٹ، کمانڈو اور بھارت ٹوٹ جائے گا جیسی معروف کتابیں شامل ہیں۔

طارق اسماعیل ساگر کی نماز جنازہ عصرکی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -