ہڈیارہ سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ، مبینہ زیادتی کا شبہ 

ہڈیارہ سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ، مبینہ زیادتی کا شبہ 
ہڈیارہ سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ، مبینہ زیادتی کا شبہ 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے نواحی علاقے برکی ہڈیارہ میں 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے ساتھ مبینہ زیادتی کے شبے کا اظہار کیاجارہاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ 14 سالہ ثاقب کی پھندا لگی لاش برآمد ہو ئی ہے ،واقعہ کی تفتیش جاری ہے جبکہ فرانزک کیلئے شواہد بھی اکٹھے کر لیے گئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -