ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ  ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈکس کی صورتحال آپ بھی جانیے

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ  ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈکس کی ...
ڈالر کی قیمت میں اضافے کے ساتھ  ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈکس کی صورتحال آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی رہی۔
100 انڈکس میں مجموعی طور پر 379 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔جب کاروباری دن کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار 270کی سطح پر تھا۔ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں شدید مندی رہی اور ایک وقت میں 100 انڈکس 46ہزار607 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں کچھ بہتری دیکھنے میں آئی ،تاہم جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 46ہزار891 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -