پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو فیڈ بیک فارم جمع کرانے کی15ستمبر آخری تاریخ

پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو فیڈ بیک فارم جمع کرانے کی15ستمبر آخری تاریخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج2022ء پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنیوں کو فیڈ بیک فارم جمع کرانے کی15ستمبر آخری تاریخ، کوٹہ ہولڈر کمپنیاں 35فیصد فیڈ بیک فارم ہر صورت15ستمبر تک جمع کرائیں تاکہ ان کی بنک گارنٹیاں جلد واپس کی جا سکیں۔
فیڈ بیک

مزید :

صفحہ آخر -