ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی  بیرون ملک علاج کیلئے وزیراعلیٰ  کو رخصت کی درخواست 

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی  بیرون ملک علاج کیلئے وزیراعلیٰ  کو رخصت کی ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے برطانیہ سے آنکھوں کا علاج کروانے کا فیصلہ کرلیا، ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے ایکس پاکستان رخصت کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو درخواست دے دی  ایڈووکیٹ جنرل نے 14 سے 19 ستمبر تک ایکس پاکستان رخصت کیلئے درخواست دی ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے آنکھوں کے چیک اپ کیلئے برمنگھم  میں آئی سپیشلسٹ سے 15 ستمبر کا وقت لیا ہے۔

احمد اویس

مزید :

صفحہ آخر -