آئی جی پنجاب نے 4 پولیس  افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے 4 پولیس  افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 4 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے۔سعید حسنین حیدر کو سی پی او پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کا حکم، حسن اسد کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی لاہور، شاکر حسین کو ایس ایس پی انٹیلیجنس سی ٹی ڈی پنجاب لاہور اور سہیل فضیل کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹرز گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا۔

 تقرروتبادلے

مزید :

صفحہ آخر -