گگو منڈی،ویڈیووائرل ہونے کا معاملہ،کالج چوکیدارکی ضمانت منظور

گگو منڈی،ویڈیووائرل ہونے کا معاملہ،کالج چوکیدارکی ضمانت منظور

  

گگومنڈی(نامہ نگار)مقامی کالج گگومنڈ ی کے عابدآکاش نامی ایک ٹیچرکی اپنی طالبہ سے کالج کے کلاس روم میں نازیباحرکتیں کرنے کی وڈیووائرل ہوئی تھی (بقیہ نمبر29صفحہ نمبر6)

وڈیووائرل ہونے پرتھانہ گگومنڈی پولیس نے ٹیچرعابدآکاش،کالج کے چوکیدارمحمدافضل سمیت نامعلوم لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرکے چوکیدارافضل کوگرفتارکرلیاتھا گزشتہ روزعدالت نے چوکیدارمحمدافضل کی ضمانت منظورکرلی ہے جبکہ واقعہ میں ملوث ٹیچرعابدآکاش نے ضمانت قبل ازگرفتارکروالی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -