محکمہ صحت،ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم،مسائل میں کمی کاامکان

محکمہ صحت،ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم،مسائل میں کمی کاامکان

  

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم (بقیہ نمبر32صفحہ نمبر6)

کردی گئی۔ایڈہاک تقرریو ں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پر ہوگا وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دیڈاکٹرز،نرسز اور دیگر سٹاف کو قواعد وضوابط کے تحت ایڈہاک ملازمتوں پر بھرتی کیاجاسکے گا اس فیصلے سے محکمہ صحت میں ڈاکٹرز،نرسزاور دیگر سٹاف کی کمی دور ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -