چیئرمین پنجاب فوڈاتھارٹی کی ڈی جی شعیب خان جدون سے ملاقات

چیئرمین پنجاب فوڈاتھارٹی کی ڈی جی شعیب خان جدون سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(نامہ نگار)میلسی سے منتخب رکن صوبا ئی اسمبلی پی ٹی آئی علی رضا خا ن خاکوانی نے چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی، کے(بقیہ نمبر47صفحہ نمبر7)
 عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون سے ملاقات کی۔ادارے کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔  انہوں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور ان کی تمام ٹیم کو بہترین کام کرنے پر  خراج تحسین پیش کیا۔ اور ادارے کی بہتری کے لیے ہر ممکن مدد کا عزم کیا نیز ملاوٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی جاری رکھنے کی ہدایت جاری کی۔