سولر سسٹم کی تنصیب بروقت مکمل  نہ کرنے پرہرجانے کا دعویٰ دائر

  سولر سسٹم کی تنصیب بروقت مکمل  نہ کرنے پرہرجانے کا دعویٰ دائر

  

لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت میں شہری نے 10 کے وی کے سولر سسٹم کی تنصیب بروقت مکمل نہ کرنے پرنیوہ سولر سسٹم پرائیویٹ کیخلاف 21 لاکھ 30 ہزار روپے ہرجانے کا دعویٰ دائرکردیا جج عدنان مشتاق نے درخواست پر سماعت کی، ڈیفنس کے رہائشی محمد یحییٰ طارق نے دعویٰ دائرکیا عدالت نے آئندہ سماعت پرمذکورہ سولر کمپنی کے سی ای او سے 21 ستمبرتک جواب طلب کرلیا ۔

مزید :

علاقائی -