لاری اڈا اور شادباغ پولیس کی کارروائیاں، 2 اشتہاری گرفتار

لاری اڈا اور شادباغ پولیس کی کارروائیاں، 2 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کرائم رپورٹر)لاری اڈا اور شادباغ پولیس نے مفرور قاتل اور ڈکیت مفرور گرفتار کرلئے تفصیلات کے مطابق لاری اڈہ پولیس نے گن پوائنٹ پر واردات کرنے والے مفرور اشتہاری محمد علی اور شادباغ پولیس نے دو سال سے روپوش قاتل عامر کو گرفتار کر کے متعلقہ انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ مفرور قاتل عامر اسلام پورہ پولیس کومقدمہ قتل میں مطلوب تھا۔ 

مزید :

علاقائی -