سی ٹی او لاہور نے کرپشن چارجز پر  3 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا

      سی ٹی او لاہور نے کرپشن چارجز پر  3 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے کرپشن چارجز پر  3 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا برخاست ہونے والوں میں جونیئر کلرک آفتاب، نائب قاصد خالد اور لیاقت شامل ہیں تینوں اہلکار لائسنس تصدیقی سرٹیفکیٹ کی مد میں شہریوں سے پیسے بٹورتے تھے، انکوائری رپورٹ میں گنہگار ثابت ہونے پر تینوں کلیرکل اہلکاروں کو ڈسمس فراہم سروس کیا گیا۔
سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس میں کرپشن کی کوئی گنجائش نہیں۔
کرپٹ اہلکار کسی صورت برداشت نہیں۔

مزید :

علاقائی -