بادامی باغ پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج 

بادامی باغ پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)بادامی باغ پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بادامی باغ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش سرور کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1470 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منشیات فروشی قتل ڈکیتی چوری اور غیر قانونی اسلحہ جیسی سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے 

مزید :

علاقائی -