وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

    وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف نے مزید 8 معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی کی تعیناتی کی۔نئے معاونین خصوصی میں افتخاراحمدخان، رضاربانی خان، ارشاد احمد خان، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی اور محمد علی شاہ بچہ شامل ہیں،ان معاونین خصوصی کو قلمدان بعد میں سونپے جائیں گے۔

معاونین خصوصی

مزید :

صفحہ اول -