کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری،مزید ایک مریض جاں بحق، 99 نئے کیسز رپورٹ

      کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری،مزید ایک مریض جاں بحق، 99 نئے کیسز رپورٹ

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 9 ہزار 161 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.08 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا، 89 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا 

مزید :

صفحہ اول -