پاکستان کا واچ ڈاگ کی 38تکنیکی سفارشات کے نکات پر عملدرآمد مکمل 

پاکستان کا واچ ڈاگ کی 38تکنیکی سفارشات کے نکات پر عملدرآمد مکمل 

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیا ء پیسیفک گروپ آن منی لانڈرنگ (اے پی جی)نے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت (اے ایم ایل/سی ایف ٹی)کے خلاف 11 میں سے 10 عالمی اہداف اور نکات کے حصول کے لیے پاکستانی اقدامات کو کم موثرقرار دیا ہے،ملک نے واچ ڈاگ کی 40میں سے 38تکنیکی سفارشات اور نکات پر عمل درآمد مکمل کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیٹف کے سڈنی میں موجود علاقائی دفتر نے 2ستمبر کو اپنے علاقائی اراکین کی درجہ بندی سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی تھی جس میں رائے دی گئی تھی کہ پاکستان نے مطلوبہ 11میں سے صرف ایک نکتے پر درمیانے درجے کے موثراقدامات کیے ہیں۔

فیٹف

مزید :

صفحہ اول -