پشاور‘ پی ایچ ڈی کی طالبہ نے زندگی سے منہ موڑ لیا

پشاور‘ پی ایچ ڈی کی طالبہ نے زندگی سے منہ موڑ لیا

  

پشاور (کرائم رپورٹر)حیا ت آ با د پولیس سٹیشن کی حدود فیز 7میں پی ایچ ڈی کی طلبہ نے نامعلوم وجو ہا ت کی بنا پر خو د کو پستول سے فائر نگ کر کے زند گی کا چرا غ گل کر دیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مد عیہ مسما  شمیم بی بی زو جہ میر عالم خان سکنہ کا ٹلنگ حال فیز 7نے رپو رٹ درج کرا تے ہو ئی پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی مسما  شبینہ بی بی دختر میر عالم عمر 34سال نے نامعلوم وجوہا ت کی بنا پر خو د کو پستول سے گو لی ما ر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی جنہیں تشویشنا ک حالت میں حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں دم تو ڑ گئی پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا۔ مد عیہ نے بتایا کہ اسکی بیٹی متو فیہ نے یو نیو رسٹی آ ف پشاور سے ایم فل کیا تھا اور اب پی ایچ ڈی کر رہی تھی انہو ں نے بتایا کہ متو فیہ چھ ما  ہ قبل گھر کے چھت سے نیچے گری تھی جسکی وجہ سے اسکے سر پر چو ٹیں آ ئی تھی اور اسکے بعد اسکا ذہنی توازن درست نہیں تھا جس نے خو دکشی کر لی ہے پولیس نے والدہ کی مد عیت میں رپو رٹ درج کر لی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -