حا جی ا ٓباد چارسدہ روڈ پر خا تو ن  اتفا قی گو لی لگنے سے شدید زخمی 

حا جی ا ٓباد چارسدہ روڈ پر خا تو ن  اتفا قی گو لی لگنے سے شدید زخمی 

  

پشاور (کرائم رپورٹر)فقیر ا ٓباد پولیس سٹیشن کی حدود حا جی ا ٓباد چارسدہ روڈ پر خا تو ن اتفا قی گو لی لگنے سے شدید زخمی ہو گئی واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو حہ مسما  (ر،ش)دختر محمد ابرا ھیم سکنہ حا جی ا ٓباد نے رپورٹ درج کرا تے ہو ئی پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے کمرے میں صفائی کر رہی تھی کہ بیٹ میں پڑی لوڈ شدہ پستول کو اٹھا کر الما ری میں رکھ رہی تھی کہ اسی دوران اچانک گولی فائر ہو ئی جو اسکو لگ کر زخمی ہو گئی جنہیں گھر کے دیگر افراد نے علا ج معا لجہ کیلئے لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دی گئی جہا ں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے پولیس نے پستول، فائر ہو نے والی خالی خول اور دیگر شواہد اکھٹے کر کے مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -