سونا سستا ہوگیا

سونا سستا ہوگیا
سونا سستا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا. سندھ صرافہ جیولرز کے مطابق800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونےکی قدر 26 ڈالرکم ہوکر 1704 ڈالرفی اونس ہو گئی. 

مزید :

بزنس -