ٹیپ انتخابات 17ستمبر کو ہونگے، فائنل لسٹ جاری

ٹیپ انتخابات 17ستمبر کو ہونگے، فائنل لسٹ جاری

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان17ستمبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے فائنل لسٹ جاری کر دی کارپوریٹ کلاس کی چھ نشستوں کیلئے9 امیدوار میدان میں، بزنس مین پینل نے چھ نشستوں کیلئے چھ مضبوط امیدوار میدان میں اتار دیئے، بزنس مین پینل کی طرف سے سابق مرکزی چیئرمین آغا طارق سراج، سابق زونل چیئرمین ندیم اقبال،محمد احمر، بہاولپور سے نبیل شاکر، پشاور سے عابد الدین، اسلام آباد سے توقیر دائم امیداوار ہوں گے ان کے مدمقابل لاہور، جنوبی پنجاب، پشاور سے کوئی امیدوار نہیں ہے راولپنڈی سے رانا عبدالغفور خان، صبور ملک، چودھری مبشر علی امیدوار ہیں۔

لسٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -