سعودی شاہ اورولی عہد کو ایرانی صدر کی جانب سے مکتوب موصول

سعودی شاہ اورولی عہد کو ایرانی صدر کی جانب سے مکتوب موصول
سعودی شاہ اورولی عہد کو ایرانی صدر کی جانب سے مکتوب موصول

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی طرف سے الگ الگ مکتوب موصول ہوئے ہیں۔
 سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کی جانب سے موصول ہونے والے مکتوب کا تعلق دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ سے ہے۔ایرانی صدر کی طرف سے مکتوب وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے  سعودی عرب میں ایرانی سفیر ڈاکٹر علی رضا عنایتی سے وصول کئے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -