مسلم لیگ ہی تمام ملکی مسائل حل کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے ، ملک سعید

مسلم لیگ ہی تمام ملکی مسائل حل کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے ، ملک سعید
مسلم لیگ ہی تمام ملکی مسائل حل کرنے کی صلا حیت رکھتی ہے ، ملک سعید

  

لاہور ( سٹاف رپورٹر ) مسلم لےگ(فنگشنل)پنجاب کے رہنما ڈاکٹر ملک محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ہی تمام ملکی مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہےے پےپلزپارٹی نے لوٹ مارکربازار گرم کرکے طالب علموں کا مستقبل بھی تارےک کردےا ،بجلی کی عدم دستےابی سے طالب علموں کی مشکلات مےں غےر معمولی اضافہ ہوا ، ایک تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قوم سے کئے گئے وعدوں سے منحرف ہونے والوںکی ملک مےں گنجائش نہےں ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والوںکو آئندہ انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔مسز ملک نے کہا کہ موجودہ ملکی حالات میں مسلم لیگ (ن) ہی وہ واحد جماعت ہے جو ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن اور مسائل کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔ مسلم لیگ ( ن) وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ، عوام پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی ساکھ کو مضبوط بنا کر اپنے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳