پروےز مشرف پر عدالت پےشی کے دوران خودکش حملے کا خدشہ

پروےز مشرف پر عدالت پےشی کے دوران خودکش حملے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (نےٹ نےوز) وفاقی محکمہ داخلہ نے چاروں صوبوں کی انتظامےہ کو مراسلہ جاری کیا ہے جس مےں سابق صدر پرویز مشرف پر خودکش حملے کا خدشہ ظاہر کےا گےا ہے وفاقی وزارت داخلہ کے ادارے کرائسز مےنجمنٹ سےل کی جانب سے جاری مراسلے مےں خدشہ ظاہر کیا گےا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جان کو خطرہ ہے ان پر کسی عدالتی پےشی پرےس کانفرنس ےا انتخابی مہم کے دوران خودکش حملہ ہو سکتا ہے کرائسز مےنجمنٹ سےل نے متعلقہ حکام کو ہداےت کی ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی سےکورٹی کو مزےد سخت کرنے کےلئے اقدامات کئے جائےں

مزید :

صفحہ اول -