اپیلیں خارج ، شریف برادران کے کاغذات نامزدگی منظور

اپیلیں خارج ، شریف برادران کے کاغذات نامزدگی منظور
اپیلیں خارج ، شریف برادران کے کاغذات نامزدگی منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف تمام اپیلیں خارج کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ۔درخواست گزاروںنے موقف اپنایاکہ شریف برادران پر کرپشن کے الزامات ہیں ، وہ آئین کے آرٹیکل 62اور63پر پورا نہیں اُترتے ، اُن کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں ۔ ایک موقع پر جسٹس ناصر سعید شیخ نے کہاہے کہ اپنے دلائل صرف قانون تک محدود رکھیں ،ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیااور بعدازاں تمام اپیلیں خارج کردیں۔

مزید :

قومی -