انتخابی مہم پر خونی حملے ۔ ۔ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے دو افرادجاں بحق

انتخابی مہم پر خونی حملے ۔ ۔ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے دو افرادجاں بحق
انتخابی مہم پر خونی حملے ۔ ۔ ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے دو افرادجاں بحق

  

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پہاڑپورہ میں انتخابی مہم میں شریک گاڑی پر فائرنگ سے دوافراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 42فاٹا سے آزادامیدوار عبدالرحیم خان کے حامیوں پر کی گئی ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق عبدالرحیم کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم وہ خود گاڑی میں موجود نہیں تھے ۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان /اہم خبریں