لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن کے تبادلوں کا ریلا تیار کرلیا گیا، فہرست تیار

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن کے تبادلوں کا ریلا تیار کرلیا ...

لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور سمیت صوبہ بھر میں ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن کے تبادلوں کا ریلا تیار کرلیا گیا ہے، جن کے ناموں کی فہرست بھی تیار کر لی ہے جس کی منظوری نگران وزیراعلی پنجاب نے دے دی ہے۔ لاہور کے 9 ٹاﺅنوں سمیت صوبہ بھر کے 33 اضلاع میں واقع 180 ٹی او آرز کو آئندہ 24 گھنٹوں میں تبدیل کردیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر