عمر سہیل ضیاءبٹ کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ، بینڈ باجے کے ساتھ مظاہرہ

عمر سہیل ضیاءبٹ کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ، بینڈ باجے کے ساتھ مظاہرہ

لاہور(الیکشن سیل) بینڈ باجے کے ساتھ انوکھا مظاہرہ ، عمر سہیل ضیاءبٹ کو این اے 126 سے ٹکٹ دینے کامطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماڈل ٹاﺅن میں واقع مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ کے سامنے سابق رکن قومی اسمبلی عمر سہیل ضیاءبٹ کے حامیوں نے بینڈ باجے کے ساتھ مظاہرہ کیا حامیوں نے نعرے بازی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ سابق ایم این اے کو این اے 126 سے ٹکٹ جاری کیاجائے۔

مزید : صفحہ آخر